Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک رمضان بازار جہانیاں کا دورہ

جہانیاں-حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ماہ رمضان میں  ناجائز منافع خوروں کی کم توڑنے کیلئے خانیوال،کبیروالا،جہانیاں،میاں چنوں،عبدالحکیم میں 5 رمضان بازار فنگشنل کردیئے-ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے  انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے  اچانک رمضان بازار جہانیاں کا دورہ کیا-اے ڈی سی آر عمر افتخار شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل ہمراہ تھے-ڈپٹی کمشنر نے رمضان بازار میں کئے گئے انتظامات پر اظہار اطیمنان کیا-سلمان خان لودھی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ رمضان بازاروں میں تمام محکمہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق فرائض سرانجام دیں رمضان بازاراں میں کھانے پینے کی تمام اشیاء مارکیٹ سے 2 سے دس روپے تک کم نرخ پر دستیاب ہونگی10 کلو آٹے کا تھیلا 450 روپے میں فروخت ہوگا ایگریکلچر فئیرپرائس شاپس پر بھی 13 اشیاء پر ریکارڈ رعایت ہے-چینی،گھی،انڈوں،گوشت پر بھی ریکارڈ سبسڈی دی گئی ہے-انہوں نے کہا کہ ضلع میں رمضان پیکج کی خود نگرانی کروں گارمضان بازار صبح نو تا مغرب تک اوپن ہونگے کسی رمضان بازار سے اشیاء کی کمیابی اور کوالٹی بارے شکایت نہیں ملنی چاہئیے-ڈپٹی کمشنر نے چک 149 دس آر میں ڈیجیٹل گرداوری کا بھی جائزہ لیا)

مزیددیکھیں
زبیدہ لیڈیز پارک جہانیاں کی تزئین و آرائش کا کام فوری شروع کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک رمضان بازار جہانیاں کا دورہ
صحافتی برادری کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،وزیر اطلاعات
کورونا وائرس: مزید 29 جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی
حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے:وزیر خارجہ
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.