Saturday, 09 August 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے،خیبر پختونخوا میں صحت انصاف پروگرام سے غریب عوام کو سہولیات فراہم کی جار ہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ کمزورطبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کیاگیا ہے، اس ماہ سے کامیاب پاکستان پروگرام بھی شروع کیا گیا ہے،کامیاب پاکستان سے بھی نوجوان قرضہ لےسکیں گے،انہوں نے کہا کہ پانچ پروگراموں میں نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے،نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑے کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں

انہوں نے کہا کہ چین بھی انسانی وسائل کی وجہ سے آگے جا رہا ہے،نوجوانوں کو مختلف سکلز سیکٹرز میں سکالر شپ دیئے جا رہے ہیں،نوازشریف  نےدس لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے تھے یہ لیپ ٹاپ انہوں نے صرف اپنی تصاویر لگانے کیلئے تقسیم کئے تھے ،لیپ ٹاپ سکیم سے کسی نوجوان کو روزگار نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

مزیددیکھیں
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
وزیراعظم کل این سی سی کے اجلاس کے بعد اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے،ڈاکٹر ظفر
حمزہ شہباز کیخلاف اثاثہ جات کیس میں ٹھوس شواہد موجود ہیں: ترجمان نیب
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں دو لاکھ 76 ہزار 235 ہوگئیں
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.