Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

حمزہ شہباز کیخلاف اثاثہ جات کیس میں ٹھوس شواہد موجود ہیں: ترجمان نیب

قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ‏میں گواہان اور شواہد احتساب عدالت لاہور میں پیش کیے جائیں گے، عدالت میں قانون ‏اپنا راستہ خود بنائے گا۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ پہلے ضمانت ‏مسترد کرچکی ہے، حمزہ شہباز کی بے گناہی کا فیصلہ کرنا بھی عدالت کا اختیار ہے، ‏نیب کسی دھمکی، دباؤ، بے بنیاد پراپیگنڈہ کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرائض انجام دیتا ‏‏رہے گا۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کیس میں میڈیا پر بیان دینے والے ‏عدالت میں گواہ بن جائیں۔

خیال رہے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ شریف خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، آٹا چینی چوروں نے اپنے ڈاکے پر پردہ ڈالنے کے لئے حمزہ شہباز کو جیل میں رکھا ہوا ہے، ‎منی لانڈرنگ کے جھوٹے الزام میں حمزہ شہباز 50 سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں۔

مزیددیکھیں
: ایک درویش صفت بزرگ کی یاد اور میرے ایک دوست جناب منظور احمد محمود چشتی رح* ---
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد
حکومت پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے چیئر پرسن وزیر اعلی سرویلنس ڈائریکٹوریٹ کی خانیوال آمد
ڈپٹی کمشنر خانیوال کی کھلی کچہری، عوامی شکایات کے فوری ازالہ کے احکامات
خانیوال میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تحت صفائی اپریشن شروع۔ضلعی انتظامیہ کی کڑی مانیٹرنگ
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.