Monday, 15 December 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

انہوں نے اتحادی جماعتوں کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کابینہ کے ارکان کو سراہا۔

27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزارت قانون و انصاف، اٹارنی جنرل اور ان کی ٹیم کو بھی سراہا اور کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کے لیے تمام فریقوں نے27 ویں ترمیم کے لیے کوششیں کیں۔

انہوں نے اتحادی جماعتوں کی قیادت بشمول بلاول بھٹو زرداری، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، چوہدری سالک حسین اور خالد حسین مگسی کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مسودے کی توثیق کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل سے سیاسی اور معاشی استحکام کے بعد ملک نے درست سمت اختیار کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے۔

مزیددیکھیں
گوگل پاکستان میں ہر سال تقریباً چھ لاکھ کروم بکس تیار کرے گا۔
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے
: ایک درویش صفت بزرگ کی یاد اور میرے ایک دوست جناب منظور احمد محمود چشتی رح* ---
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد
حکومت پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے چیئر پرسن وزیر اعلی سرویلنس ڈائریکٹوریٹ کی خانیوال آمد
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.