Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا،وزیراعظم شہباز شریف

(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت، برادر ملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی 10 جون کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی تھی،وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کا انڈونیشیا کا دورہ اور انڈونیشیا کی وزارت تجارت سے مذاکرات کامیاب ہوئے ،خوردنی تیل سے بھرے 10 بحری جہاز آئندہ دو ہفتے میں انڈونیشیا اور ملائشیا سے پاکستان پہنچیں گے ،انڈونیشیا سے (کل) بدھ کو اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن خوردنی تیل پاکستان کو فراہم کیا جا رہا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضی محمود نے انڈونیشیا کے ہم منصب سے معاملات طے کئے ،پاکستانی وفد کی درخواست پر انڈونیشیا کی وزارت تجارت نے تمام متعلقہ امور کو تیزی سے نمٹایا،30 ہزار میٹرک ٹن خوردنی تیل سے بھرا پہلا بحری جہاز آج پاکستان روانہ ہو گا ،انڈونیشیا کا دورہ کرنے والے وفد میں پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق اللہ صوفی اور تنظیم کے رکن رشید جان محمد بھی شامل تھے۔

مزیددیکھیں
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
عام تعطیلات کا اعلان
پاکستان میں زیتون کی کاشت کے فروغ کیلئے اٹلی کا 1.5 ملین ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کا اعلان، (اے پی پی پی)
انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا،وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.