Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا انعقاد

خانیوال (11اگست)گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے حوالے سے شعبہ تاریخ ومطالعہ پاکستان کے زیراہتمام کوئز مقابلہ کا انعقاد کیاگیا کوئز مقابلہ کے منتظمین کے فرائض شعبہ تاریخ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس حامدہ فاطمہ اور اسسٹنٹ پروفیسر مس اصفیا ء تحسین نے سرانجام دیئے کوئز مقابلے میں تاریخ پاکستان کے حوالے سے ADAکی طالبہ سدرہ بتول نے تاریخ پاکستان کے حوالے سے طالبات سے سوالات کئے جس میں طالبات نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا کوئز مقابلہ میں شرکت کرنیوالی 21طالبات میں سے سکینڈائیر کی طالبات عدیلہ رانا نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور علیشبہ بی بی نے دوسری پوزیشن حاصل کی فورتھ ایئر کی طالبہ رمشا راشد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ادارہ ہذا کی پرنسپل مسز انجم آصف نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزادی کی قدر وقیمت سے طالبات کو آگاہ کیا اور اپنے فرائض احسن طریقہ سے سرانجا م دینے کیلئے کہا تقریب کا اختتام قومی ترانے سے ہوا۔

مزیددیکھیں
سوئس حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے وظائف کااعلان
11 سالہ بچہ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ ذہین
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا انعقاد
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال میں ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تاریخ اور ثقافت کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد
قومی یکجہتی کے لئے ریاست اور عوام کا باہمی تعاون وقت کی اشد ضرورت: ڈاکٹرمحمد شفیق
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.