Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

میانمار : قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان، سابق برطانوی سفیر اور امریکی سائنسدان بھی رہا

میانمار  میں عام معافی کے تحت ہزاروں قیدیوں کے ساتھ رہا کیے جانے  والے سابق برطانوی سفیر اور امریکی سائنسدان بھی اپنے  وطن واپس پہنچ گئے۔

گزشتہ روز میانمار میں  عام معافی کے تحت  ہزاروں قیدیوں کے ساتھ رہا کیے جانے والے 4 غیر ملکیوں میں اقتصادی امور کے آسٹریلوی ماہر شان ٹرنل، سابق برطانوی سفیر وکی بومن، امریکی ماہر نباتات کیاؤہتے اور جاپانی صحافی تورو کوبوٹا بھی شامل ہیں۔

میانمار کی سابق حکمران آنگ سان سوچی کے مشیر اور 58 سالہ آسٹریلوی ماہر معاشیات شان ٹرنل رہائی کے بعد  آج ہی میلبرن پہنچے ہیں  جنہیں میانمار میں جرنیلوں کے اقتدار کے بعدآنگ سان سوچی  کے ساتھ سرکاری خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مجرم قرار دیتے ہوئے 3 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

دوسرے رہا کیے گئے جاپانی صحافی تورو کوبوٹا بھی آج صبح ٹوکیو پہنچے،کوبوٹا کو جولائی 2022 میں حکومت مخالف مظاہرے کی عکس بندی کرنے پر  گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 10برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

مزیددیکھیں
چین اور سعودی عرب کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
طالبان کا ’’خطبہ جمعہ‘‘ کے حوالے سے نیا حکم جاری
سعودی تعلیمی نصاب میں اہم مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
میانمار : قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان، سابق برطانوی سفیر اور امریکی سائنسدان بھی رہا
برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا اعلان
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.