Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

برٹ انٹرنیشنل سکول نیٹ ورک میانچنوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

خانیوال () برٹ انٹرنیشنل سکول نیٹ ورک میاں چنوں کیمپس میں رنگا رنگ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا تقریب کے مہمانان خصوصی معروف سیاسی شخصیت میاں ندیم بودلہ اور صدر بار کونسل رانا عبدالرحمن تھے اس موقع پر میڈم غزالہ صدر مسلم لیگ ن، ایاز گیلانی ضلعی صدر تحریک انصاف،خضر امین، اشعر نعمان، سکندر علی سسرانہ، عبدالرحمن، میڈم افتخار شوق، مہر اجمل،پروفیسر رمضان،پروفیسر عبدالحی، پروفیسر ڈاکٹر اکرام،پروفیسر میڈم عائشہ،چوہدری اشفاق نیاز، مسعود پرویز، محمد یعقوب اور میڈم رقیہ سلطانہ سمیت بچوں کے والدین نے شرکت کی اس موقع پر مہمانان خصوصی میاں ندیم بودلہ اور رانا عبدالرحمن نے کہاکہ آج مجھے بھی اپنا بچپن یاد آرہا ہے جب میرے والدین میری کارکردگی اور مجھے انعام لیتا ہوا دیکھنے کے لیے بیٹھے ہوتے تھے ۔ تمام بچوں اور والدین کے لیے یہ دن بہت خوشی کا اور یادگار دن ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ والدین اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے سکول بھیجیں۔ آخر میں کامیاب پروگرام پر سکول کی پرنسپل میڈم رقیہ سلطانہ نے سٹاف اور بچیوں کو مبارکباد پیش کی۔ بعدازاں سکول انتظامیہ کی طرف سے آئے مہمانوں اور طالب علموں کو ظہرانہ دیا گیا

مزیددیکھیں
برٹ انٹرنیشنل سکول نیٹ ورک میانچنوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
صحافتی برادری کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،وزیر اطلاعات
کورونا وائرس: مزید 29 جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی
حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے:وزیر خارجہ
پاکستان ریلوے اتوار سے چمن کیلئے 30بوگیوں پر مشتمل خصوصی قرنطینہ ٹرین چلائے گا،شیخ رشید
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.