Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

سنت نبوی اورھم

نبی رحمت کا ہر عمل ویسے تو پوری نوع انسانی کے لئے ہی باعث رحمت ھے مگر مسلمانوں کو خصوصا" رحمت عالم نبی مکرم کی ھر ادا کو کاپی کرتے ھوئے زندگی گزارنی چاھئے۔ رات کی نیند کے بعد چہرے پر ھاتھ پھیرنا تاکہ نیند کی غنودگی سے نکلا جا سکے، سنت رسول ھے اس طرح مسلم شریف میں روایت ہے  کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بیدار ہوتے تو دس بار اللہ اکبر 10 بار الحمد للہ 10 بار سبحان اللہ وبحمدہ دس بار سبحان الملک القدوس، دس بار استغفر اللہ اور دس بار لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتے تھے۔ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی یہ دعائیں پڑھیں اور خیر و عافیت کی دعا کریں  جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھتے الحمدللہ الذی احیانا بعد ما  ا ماتنا و الیہ النشور(بخاری) ترجمہ تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے صحیح بخاری

مسواک کرنا تیسری اہم سنت ہے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب نیند سے بیدار ہوتے تو پھر مسواک کرتے 

(ابو داؤد) اسی طرح رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ھے کہ

جاگنے کے بعد ہاتھوں کو تین مرتبہ دھوئیں (ترمذی شریف)

یاد رکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنا ھم سب پر فرض ھے۔ اللہ پاک ھمیں اپنی زندگیاں اسوہ رسول کے مطابق گزارنےکی توفیق عطا فرمائے آمین

مزیددیکھیں
انسانیت کا معیار
سنت نبوی اورھم
سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ھم
حج کے مبارک سفر کی حسین یادیں
سائنس کی نئی تحقیق: ہماری کائنات کے ساتھ ایک اینٹی یونیورس بھی وجود رکھتی ہے۔ (بی بی سی رپورٹ)
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.