Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

حکومت کے اعلان کردہ صنعتی پیکج سے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانے اور ملک میں روزگار کے نئے ذرائع پیداکرنے میں مدد ملے گی۔ فواد حسین چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے اعلان کردہ صنعتی پیکج سے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانے اور ملک میں روزگار کے نئے ذرائع پیداکرنے میں مدد ملے گی۔ منگل کے روز لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کے لئے آسان شرائط پر قرضے فراہم کر رہی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو بحال کیا ہے اور تعمیراتی اور زرعی شعبوں کو مضبوط بنانے کے لئے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے بعد کی صورتحال پر کامیابی سے قابو پایا ہے اور عالمی وبا کی روک تھام کیلئے پاکستان کے اقدامات کو عالمی مالیاتی اداروں نے بھی سراہا ہے۔

ہمیں فالو کریں

مزیددیکھیں
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے ملک بھر میں ایک لاکھ ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفس قائم کئے جائیں گے-مراد سعید
وزیر اعظم کی طرف سے اعلان کئے گئے ریلیف پیکج سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم ہو گا -فرخ حبیب
صدر مملکت نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں
حکومت کے اعلان کردہ صنعتی پیکج سے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانے اور ملک میں روزگار کے نئے ذرائع پیداکرنے میں مدد ملے گی۔ فواد حسین چوہدری
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.