نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
محترمہ عابدہ فاطمہ (مرحومہ و مغفورہ) ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین خانیوال کی تحریر کردہ نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم پیش خدمت ہے، درخواست ہے کہ نعت شریف پڑھ کر انکے درجات کی بلندی کی دعا فرما دیجئے جزاک اللّہ