Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

پاکستان سے 23 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، سولہ سو مزید (کل)پہنچیں گے۔ (این این آئی)

 مدینہ منورہ (این این آئی)پاکستان سے 23 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق مزید 5 پروازوں کے ذریعے 16 سو سے زائد عازمینِ حج (کل) بدھ کو سعودی عرب پہنچیں گے ۔: ترجمان کے مطابق اسلام آباد سے 3 اور ملتان اور کوئٹہ سے ایک ایک حج پرواز سعودی عرب روانہ ہو گی ۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق مکہ اور مدینہ منورہ میں مذہبی امور کا مین کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا،شعبہ مکہ روانگی، ہیلپ لائن، مانیٹرنگ، شکایات سیل،حرم گائڈز اور شعبہ گمشدگی و بازیابی قائم کر دیے گئے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق مدینہ اور جدہ ایئرپورٹس پر مذہبی امور کا عملہ عازمینِ حج کی رہنمائی کیلئے موجود ہے،سعودی ایئرپورٹس پر عازمین حج کی رہنمائی کیلئے پاکستانی پرچم تھامے عملہ تعینات رہا ۔ 

ترجمان نے کہاکہ وزارتِ مذہبی امور نے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے ادویات کی بڑی کھیپ سعودی عرب پہنچا دی،عازمینِ حج کی صحت کی حفاظت کیلئے پاکستانی حج میڈیکل مشن نے مکہ اور مدینہ میں ہسپتال قائم کر دیئے۔ ترجمان کے مطابق رہائشی سیکٹرز اور سعودی ایئرپورٹس پر ڈسپنسریاں بھی فعال کر دی گئیں،رہائشی عمارتوں میں حجاج کی آمد ، کھانا ، حرم ٹرانسپورٹ سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے معاونین حج تعینات کر دیئے گئے

مزیددیکھیں
عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا افتتاح
پاکستانی حجاج کوحج سبسڈی کی رقم وطن واپسی پرادا کردی جائے گی: وزیرمذہبی امور
سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ آمد (اے پی پی)
خادم حرمین الشریفین نے ماریطانیہ میں قرآن و سنت سالانہ مقابلے کی منظوری دے دی (اے پی پی)
پاکستان سے 23 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، سولہ سو مزید (کل)پہنچیں گے۔ (این این آئی)
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.