Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر/چئیرمین خانیوال ایجوکیشن ٹرسٹ  عمرافتخارشیرازی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجلیل عمران خان غلزئی اورایم پی اے شاہدہ احمدحیات‘پرنسپل ادارہ ہذا حافظ راشدسعیدرانا کے ہمراہ خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج میں منعقدہ تقریب میں عشرہ شان رحمت اللعالمین  ﷺ کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کردیا-اس موقع پر "مسافت شب" کے عنوان سے محفل مشاعرہ کا انعقاد  عشرہ رحمت اللعالمین کی مناسبت سے نعتیہ اور صوفیانہ کلام سے کیا گیا جس میں شعراء کرام نے کلام پیش کرکے دلوں کو منور کیا- مشاعرہ میں

 معروف ملکی اور مقامی شعراء کرام  علی زریون, ندیم ناجد، ڈاکٹر صغیر احمد صغیر صباحت عروج ،مجاہد علی یاسر، فریحہ نقوی ,امتیاز اسد، فیصل ندیم ، بشری ناز ، راشدہ ماہین، دانش نقوی ، اسد عباس سمیت دیگر معرف شعراء نے اپنا اپنا خوبصورت کلام پیش کیا اور سامعین سے داد سمیٹی -محفل مشاعرہ میں صدر بار رائو محمد عامر،جنرل سیکرٹری الطاف بھٹی،سمیت سول سوسائٹی کی شخصیات،شہریوں اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد موجود تھی-آخر میں مہمانوں کو یادگاری شیلڈز سے نوازا گیا-

مزیددیکھیں
عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا افتتاح
پاکستانی حجاج کوحج سبسڈی کی رقم وطن واپسی پرادا کردی جائے گی: وزیرمذہبی امور
سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ آمد (اے پی پی)
خادم حرمین الشریفین نے ماریطانیہ میں قرآن و سنت سالانہ مقابلے کی منظوری دے دی (اے پی پی)
پاکستان سے 23 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، سولہ سو مزید (کل)پہنچیں گے۔ (این این آئی)
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.