Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ آمد (اے پی پی)

سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج مجموعی طور پر 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ آمد جبکہ 296 عازمین کورونا پی سی آر مثبت آنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر ڈراپ آئوٹ ہوگئے ہیں ۔ پاکستان ہائوس میں قائم میڈیا سیل کی طرف سےفراہم کردہ اعدادو شمار کے مطابق مجموعی طور پر4800 سے زائد عازمین مدینہ منورہ روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔ حج سے قبل مدینہ منورہ براہ راست فلائٹ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ۔ نیز ڈائریکٹر حج ضیاالرحمان کے مطابق پاکستان ہائوس مدینہ منورہ میں قائم شکایت سیل میں عازمین کی کھانے ، رہائش اور دیگر مسائل کے حوالے سے موصول شدہ  شکایات کا فوری ازالہ کیا جا رہا ہے۔

مزیددیکھیں
عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا افتتاح
پاکستانی حجاج کوحج سبسڈی کی رقم وطن واپسی پرادا کردی جائے گی: وزیرمذہبی امور
سرکاری سکیم کے تحت 16819 عازمین حج 60 پروازوں کے ذریعہ مدینہ منورہ آمد (اے پی پی)
خادم حرمین الشریفین نے ماریطانیہ میں قرآن و سنت سالانہ مقابلے کی منظوری دے دی (اے پی پی)
پاکستان سے 23 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، سولہ سو مزید (کل)پہنچیں گے۔ (این این آئی)
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.