Tuesday, 17 June 2025
خانیوال نیوز
img
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
img
img
  • صفحہ اول
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • ضلعی (current)
    خانیوال‎مِياں چنُّوںکبِیروالا جہانیاں
  • سیاست
  • ﺻﺤت
  • تعلیم
  • سماجی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • انٹرویو
  • مضمون
ٹیگز
اہم خبریںمِياں چنُّوںکبِیروالا خانیوال‎جہانیاں تعلیمﺻﺤتسماجیسیاستبین الاقوامیانٹرویوویڈیو قومیعلاقائیمذہبجرم و انصافکاروبارفن و ثقافتکھیلمضمونضلعیپاکستان سی پیکدنیاشامل
ہوٹ نیوز
سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا
img
کامیاب جوان پروگرام کے تحت چالیس ارب روپے قرضہ فراہم کر کے 26 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گی :عثمان ڈار
img
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 45 لاکھ مستحق خاندانوں کو ایک ہزار ارب روپے مالیت کے قرضے فراہم کئے جائیں گے
img
میاں جاوید گروپ کے چیئرمین میاں جاوید ارائیں- سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں آئے ہیں
img
پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی میں جگہ بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
img
پاکستان کے زرعی شعبہ میں کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجیز کواپنانے کیلئے ورلڈ بینک نے 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
img

ویڈیو: سرفراز کے بیٹے کی شاداب کی طرح بولنگ، قومی کرکٹر کا سابق کپتان کو دلچسپ جواب

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی ویڈیو ری شیئر کرتے ہوئے دلچسپ خیالات کا اظہار کیا۔

یڈیو میں سابق کپتان کے چھوٹے سے بیٹے عبداللہ کو اسٹیڈیم میں والد سرفراز احمد کو بولنگ پریکٹس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جس کے بعد شاداب خان نے سرفراز احمد کی ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’عبداللہ نے پہلے سیفی بھائی کے دل میں میری جگہ لی، اب پاکستانی ٹیم میں میری جگہ نہ لے لے‘۔

 شاداب کے ردعمل پر سرفراز نے جواباًلکھا کہ ایسا نہیں ہونے والا آپ اور عبداللہ دونوں دل میں ایک ساتھ ساتھ آئے تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔

جس پر شاداب نے سرفراز کا شکریہ بھی ادا کیا۔سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نےٹوئٹر پر  ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آل راؤنڈر کو ٹیگ  کیا شاداب خان کے اس دلچسپ جواب پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی مزے مزے کے تبصرے کیے جا رہے ہیں، کوئی شاداب خان کے سینس آف ہیومر کو داد دے رہا ہے تو کوئی شاداب کو اپنی جگہ بچانے کا مشورہ دے رہا ہے۔اور لکھا ’شاداب چیک کرو‘۔

مزیددیکھیں
خانیوال میں "کھیلتا پنجاب گیمز 2024" کے ڈویژنل سطح مقابلے شروع
ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علی
قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا
ویڈیو: سرفراز کے بیٹے کی شاداب کی طرح بولنگ، قومی کرکٹر کا سابق کپتان کو دلچسپ جواب
شاہین کو درد کش دواکھلا کر فائنل کھلانے سے متعلق شعیب کے بیان پر لالہ نے کیا کہا؟
img
About
Local, National, Internation and Entertanments News
  • اہم خبریں
  • مِياں چنُّوں
  • کبِیروالا
  • خانیوال‎
  • جہانیاں
  • تعلیم
  • ﺻﺤت
  • سماجی
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • قومی
  • علاقائی
  • مذہب
  • جرم و انصاف
  • کاروبار
  • فن و ثقافت
  • کھیل
  • مضمون
  • ضلعی
  • پاکستان
  • سی پیک
  • دنیا
  • شامل
© Copyright 2020, All rights reserved. Design by Usman Tahir.